علامہ شبیر میثمی

06ژانویه
کرمان میں ہونیوالے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، علامہ شبیر میثمی

کرمان میں ہونیوالے بم دھماکے یقینا دشمن کی شکست کا واضح اعلان ہے، علامہ شبیر میثمی

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اندوہناک واقعات امریکی اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہیں، مذموم واقعات سے دشمن انہیں مرعوب نہیں کرسکا، ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف محاذ قائم کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں،

20نوامبر
علامہ شبیر میثمی کی “جعفریہ طلباء کنونشن” میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

علامہ شبیر میثمی کی “جعفریہ طلباء کنونشن” میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے 19 نومبر 2023ء کو نوابشاہ سندھ میں منعقدہ پندرہویں تین روزہ "جعفریہ طلباء کنونشن" کے تیسرے اور آخری روز خصوصی طور پر شرکت کی۔

11نوامبر
مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کیطرف مائل کرنے میں سرگرم ہے، علامہ شبیر میثمی

ان کا مزید کہنا تھا کہ مغربی یلغار ہمارے مستقبل کے ذہنوں کو غلط چیزوں کی طرف مائل کرنے میں بہت سرگرم ہے، اس لیے جو اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل پیرا ہیں،

08نوامبر
پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

پارہ چنار کے مسئلے پر حقائق کے مطابق کام کر رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی

ان معاملات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی بہت باریک نظر ہے۔ ہم معاملات کو حکمت عملی سے حل کرتے ہیں اور کر بھی رہے ہیں۔

06نوامبر
بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

بزرگان کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ ملت جعفریہ ایک روشن باب کی طرح عیاں ہے، علامہ شبیر میثمی

ہم کو اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ خداوند متعال نے ہم کو عاشقان ولایت بنایا اور یہ نظام ولایت ہے، جس سے آج کی شیطانی طاقتیں حیران و پریشان ہیں۔

30اکتبر
ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

ظالم سے نجات اور دفاع کا درس امام حسین (ع) نے کربلا کے میدان میں دیدیا تھا، علامہ شبیر میثمی

آج جو بھی اس راستے کا انتخاب کرتا ہے، وہ ہی کامیاب ہوتا ہے، کامیابی کا راستہ کربلا کا راستہ ہے، جس میں قربانی بھی ہے اور عزت و عظمت بھی، صیہونی ریاست کو اس ہمت، جرات اور استقامت کا جذبہ ہی نابود کرسکتا ہے۔

10اکتبر
حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، علامہ شبیر میثمی

حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ فلسطین انبیاء کی سر زمین ہے جس پر صہیونی طاقتوں نے ظلم، جبراً ور قتل عام کے ذریعے قبضہ کر رکھا ہے،

07اکتبر
تم جتنی مرضی سازشیں کرلو مگر وحدت کا گلدستہ ایک دوسرے کو پھول بانٹے گا، علامہ شبیر میثمی

تم جتنی مرضی سازشیں کرلو مگر وحدت کا گلدستہ ایک دوسرے کو پھول بانٹے گا، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ قرآن مجید ہمیں حکم دیتا ہے اور ہم اس پر عمل کرتے ہیں، یہ وحدت و اخوت درس قرآن ہے، مل کر ایک دوسرے سے محبت کو مضبوط کریں۔

28سپتامبر
علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کے پیش نظر برادر اسلامی ممالک میں مزید عوامی سطح کے رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔