علامہ شبیر میثمی

08آگوست
حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

حالیہ دورہ عراق کے حوالے سے علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

قائد محترم نے تفصیل سے رپورٹ کا جائزہ لیا اور دورے میں موجود تمام افراد کی محنتوں اور کاوشوں کو سراہا اور مزید اقدامات کو بڑی گہری نظر سے حل کرنے کی رہنمائی بھی کی

04آگوست
علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی کاظمین میں معصومین (ع) کے حرم میں حاضری

علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی کاظمین میں معصومین (ع) کے حرم میں حاضری

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر، حجۃ الاسلام مولانا مجیر محمد میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ "حرم مطھر مولا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام و حضرت مولا امام محمد جواد علیہ السلام" پر حاضری۔

03آگوست
علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی عراق میں موجود پاکستان سفیر احمد امجد سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی عراق میں موجود پاکستان سفیر احمد امجد سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر، مولانا مجیر محمد میثمی مسئول شعبہ زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف کی عراق میں موجود پاکستانی سفیر جناب احمد امجد سے ملاقات ہوئی،

29جولای
کربلا کا پیغام ہی آزادی اور سب کے حقوق کا خیال رکھنا ہے، علامہ شبیر میثمی

کربلا کا پیغام ہی آزادی اور سب کے حقوق کا خیال رکھنا ہے، علامہ شبیر میثمی

مام حسینؑ نے کربلا کے میدان کو خرید کر قیامت تک کے لئے انسانیت کو دوسرے کے حقوق کی رعایت کرنے کا سبق سکھایا، نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ نے کربلا کے تمام مراحل میں امت مسلمہ کے جس پیغام سے آشنا کیا

07جولای
منہاج یونیورسٹی لاہور میں آیت اللہ رضا رمضانی و علامہ شبیر میثمی کی طلباء سے خصوصی نشست

منہاج یونیورسٹی لاہور میں آیت اللہ رضا رمضانی و علامہ شبیر میثمی کی طلباء سے خصوصی نشست

موجودہ حالات میں طلباء کی اہم ذمہ داریوں کے حوالے سے مفصل گفتـگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ہم کو ہماری زندگی کے تمام مراحل میں خصوصی اور اہم مسائل کو آسانی سے حل کرتا ہے،

07ژوئن
17 جون کو نشتر پارک میں پیروان ولایت کا عظیم الشان غدیری اجتماع ہوگا، علامہ شبیر میثمی

17 جون کو نشتر پارک میں پیروان ولایت کا عظیم الشان غدیری اجتماع ہوگا، علامہ شبیر میثمی

کانفرنس پاکستان اور امن دوست قوتوں اور شیعہ سنی ہم آہنگی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی

01می
راولپنڈی، علامہ شبیر میثمی کی جانب سے جی بی کے طلباء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

راولپنڈی، علامہ شبیر میثمی کی جانب سے جی بی کے طلباء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے طلباء پر زور دیا کہ عصری تعلیم دینی اقدار کے بغیر ہیچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دین ہی ہے جو انسان کی تعلم و تربیت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے، بصورت دیگر علم کا اصل حصول ممکن نہیں

02آوریل
ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آسان انداز اختیار کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آسان انداز اختیار کیا جائے، علامہ شبیر میثمی

انہوں نے مزید کہا کہ دوسری جانب ضرورت مندوں کو بھی چاہیے کہ ماہ رمضان المبارک میں راشن کے حصول کیلئے حوصلہ و صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، بچوں، خواتین اور بزرگوں کا احترام لازم ہونا چاہیے۔

30مارس
رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی

رمضان کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے، علامہ شبیر میثمی

علامہ شبیر میثمی نے کہا کہ روزہ انسان کو بھوک افلاس کی قدر جاننے والا بناتا ہے، ہمیں چاہیئے حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ ہم حقوق العباد کا بھی بھرپور خیال رکھیں، اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں۔