19

علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی کاظمین میں معصومین (ع) کے حرم میں حاضری

  • News cod : 49172
  • 04 آگوست 2023 - 15:27
علامہ شبیر میثمی کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد کی کاظمین میں معصومین (ع) کے حرم میں حاضری
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر، حجۃ الاسلام مولانا مجیر محمد میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ "حرم مطھر مولا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام و حضرت مولا امام محمد جواد علیہ السلام" پر حاضری۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، حجۃ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر، حجۃ الاسلام مولانا مجیر محمد میثمی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ “حرم مطھر مولا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام و حضرت مولا امام محمد جواد علیہ السلام” پر حاضری۔ وفد میں شامل علماء کرام نے قوم و ملت کی سربلندی، مملکت خداداد پاکستان کے استحکام اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی صحت و سلامتی کیلئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49172