4

رشین مسلم کونسل کے سربراہ کی ایران کے صدر سے ملاقات

  • News cod : 28056
  • 20 ژانویه 2022 - 17:33
رشین مسلم کونسل کے سربراہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
ماسکو میں رشین مسلم کونسل کے چیئرمین راویل عین الدین سے گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ان کا دورہ روس، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و اقتصادی اور خاص طور سے ثقافتی تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ماسکو میں رشین مسلم کونسل کے چیئرمین راویل عین الدین سے گفتگو میں ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ان کا دورہ روس، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و اقتصادی اور خاص طور سے ثقافتی تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو گا۔

اس ملاقات میں روسی مسلمانوں کی کونسل کے سربراہ نے ایران کے صدر کو ماسکو کی جامع مسجد میں آنے کی دعوت بھی دی۔

واضح رہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ روس میں اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ساتھ روس کی مختلف ثقافتی شخصیات سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28056