16

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

  • News cod : 28516
  • 28 ژانویه 2022 - 8:02
نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی
کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔ ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیئے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28516