ختم نبوت

28ژانویه
نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کیلئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا۔

24ژانویه
نبوت اور رسالت کے بعد، امامت منصب الٰہی ہے، علامہ سبطین سبزواری

نبوت اور رسالت کے بعد، امامت منصب الٰہی ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ختم نبوت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہو سکتا، ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی اور رسول ہیں

07سپتامبر
ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے.