31

مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے “ویڈیو تقریری مقابلہ”+تفصیلات

  • News cod : 29274
  • 08 فوریه 2022 - 18:47
مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے “ویڈیو تقریری مقابلہ”+تفصیلات
مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے موضوع: انقلاب اسلامی کی بقا میں رہبر معظم اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا کردار

ویڈیو تقریری مقابلہ
مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے
موضوع
انقلاب اسلامی کی بقا میں رہبر معظم اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا کردار
پہلا انعام 15 ہزار روپے
دوسرا انعام 10 ہزار روپے
تیسرا انعام 8 ہزار روپے
5 منتخب ویڈیو کلپ بنانے والوں کو نفیس انعامات دے جائیں گے
ویڈیو بھیجنے کی آخری تاریخ 28 فروری 2022ء
ضروری نکات
تقریر ویڈیو کی شکل میں تیار کی جائے جس کا حد اکثر دورانیہ 3 منٹ ہے۔
گفتگو میں تکرار سے اجتناب کیا جائے۔
ویڈیو کو بہتر کوالٹی میں بنایا جائے (25mb سے کم ہو)۔
ویڈیو میں بیک گراؤنڈ اور اردگرد کے ماحول کو اچھا رکھا جائے۔
نوٹ
مقابلے میں جہاں گفتگو کو چیک کیا جائے گا وہاں مندرجہ بالا ضروری نکات کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔
ویڈیو درج ذیل ای میل /واٹس ایپ پر ارسال کی جائے۔
almustafa.cultural@gmail.com
03345728252
جامعہ المصطفی العالمیہ پاکستان(شعبہ ثقافت و تربیت)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29274