وفاق ٹائمز، منجی بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ کے یوم ولادت اورشب برات کے پرنور موقعہ پرمحبان اہلبیت اطہار علیہم السلام کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔یہ مقدس رات قرب خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،رب العزت ہمیں ان مقدس سعاتوں سے مستفید ہونے کی توفیق دے،الہی آمین
روز ولادت منجی عالمِ بشریت اما م مہدی عجل اللہ فرجہ کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے اظہارِتہنیت
ہ مقدس رات قرب خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،رب العزت ہمیں ان مقدس سعاتوں سے مستفید ہونے کی توفیق دے،الہی آمین
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31645












