حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر اور جامعہ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کے موقع پر تمام علمائے کرام کی خدمت میں بالعموم ،حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں بالخصوص اور امام زمان (عج) کی خدمت میں بالاخص تعزیت پیش کیا ہے۔
جامعہ الکوثر کی جانب سے علامہ قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر اور […]
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3166