17

روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا حکم

  • News cod : 32793
  • 14 آوریل 2022 - 7:01
روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا حکم
روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے ؟

آيت اللہ العظمی سید علی سیستانی,

روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: روزے دار کے لیے آنکھ ، کان، ناک میں دوا کے قطروں کا ڈالنا روزے کو باطل نہیں کرتا گر چہ اس کی بو یا ذایقہ حلق میں احساس ہو، البتہ ناک کا قطرہ اس وقت ڈالنا جایز ہے جب اطمینان ہو کہ حلق تک نہیں پہونچے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32793