احکام شرعی

26جولای
دینی رسومات کا احیاء

دینی رسومات کا احیاء

آیا عقد اخوت کا مشہور صیغے کے مطابق جاری کرنا ضروری ہے؟ یا کسی زبان میں بھی صحیح ہے؟

25می
سود کے احکام

سود کے احکام

قرض والاسود کیا ہے اور آیا وہ چند فیصد مقدار جو بینک سے اپنی رقم کے منافع کے عنوان سے لی جاتی ہے سود شمار کی جائے گی؟

01می
رؤیت ہلال

رؤیت ہلال

CCD دوربین کے ذریعہ چاند کی شعاعوں کو کمپیوٹر میں منعکس کیاجاتاہے اور پھر کمپیوٹر اس ریکارڈ شدہ معلومات کی روشنی میں ہمارے سامنے چاند کی تصویر پیش کرتاہے ۔ تو کیا اس طرح چاند کی تصویر کو دیکھ لیناکافی ہے ؟ اور آلے کے ذریعے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

17آوریل
دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزہ رکھنا واجب ہے؟

دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزہ رکھنا واجب ہے؟

اگر معلوم ہو کہ طولانی مدت تک بچے کو ڈبے کا دودھ پلانا اس کے لیے ضرر کا باعث ہے مثلا وہ بچہ جس کے دودھ پینے کے ابتدائی ایام ہوں اور ڈبے کا دودھ پلانا باعث ہو کہ بچہ ماہ رمضان کے بعد ماں کا دودھ نہ پیے اور یہ اس کے لیے ضرر رکھتا ہو تو اس صورت میں بھی گذشتہ صورت کی طرح روزہ واجب نہیں ہے بلکہ فقط قضاء اور کفارہ ہے۔

16آوریل
وہ عورت جو حاملہ ہے اس کے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟

وہ عورت جو حاملہ ہے اس کے لیے روزے کا کیا حکم ہے؟

وہ عورت جو حاملہ ہے اور اس کے ولادت کے ایام قریب ہیں ( آٹھواں اور نواں مہینہ ہو ) اور روزہ اس کے لیے یا اس کے بچے کے لیے ضرر رکھتا ہو تو اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے

14آوریل
روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا حکم

روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا حکم

روزے دار کے لیے آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے ؟

13آوریل
ضعیف مرد یا عورت جن کے لیے روزہ رکھنا مشقت ہو

ضعیف مرد یا عورت جن کے لیے روزہ رکھنا مشقت ہو

ضعیف مرد یا عورت جن کے لیے روزہ رکھنا سخت ہے کیا ان پر روزہ رکھنا واجب ہے؟

11آوریل
 اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب  نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟

 اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب  نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟

 اگر روزہ دار مغرب کے وقت اپنے شہر میں افطار کر کے کسی ایسے شہر کا سفر کرے جہاں ابھی تک مغرب  نہ ہوئی ہو تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ شخص اس شہر میں مغرب سے قبل کھا پی سکتا ہے؟

06آوریل
روزے کو باطل کرنے والی چیزوں کے احکام

روزے کو باطل کرنے والی چیزوں کے احکام

اگر روزہ دار کو معلوم نہ ہو کہ زوال سے پہلے جب تک حد ترخص تک نہ پہنچ جائے افطار کرنا جائز نہیں ہے اور وہ اپنے کو مسافر سمجھتے ہوئے حد ترخص تک پہنچنے سے پہلے ہی افطار کرلے تو اس شخص کے روزے کا کیا حکم ہے، کیا اس پر قضا واجب ہے یا اس کا حکم کچھ اور ہے؟