11

پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شر یک تھے اُن کے اوپر اس طر ح فائر نگ کرنا لاقانو نیت ہے،علامہ ناظر عباس تقوی

  • News cod : 39614
  • 05 نوامبر 2022 - 9:09
پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شر یک تھے اُن کے اوپر اس طر ح فائر نگ کرنا لاقانو نیت ہے،علامہ ناظر عباس تقوی
انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ہوش و امن کے ساتھ اس لاقانونیت اور دہشت گردی پھیلانے والے شازشی عناصر پر نظر رکھیں عوام کے سامنے حقائق لائیں جائیں کے اس واقعے میں کون ملوث ہے یہ واقعہ پاکستان کے لئے ایک بڑا سا نحہ ہے احتجاج کرنا ہر جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے۔

وفاق ٹائمز،  شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے عمران خان کے آزادی مارچ میں فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کو سخت سزا دی جائے اس وقت ملک کو لاقانونیت کی طرف لے جایا جارہا ہے۔

انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ہوش و امن کے ساتھ اس لاقانونیت اور دہشت گردی پھیلانے والے شازشی عناصر پر نظر رکھیں عوام کے سامنے حقائق لائیں جائیں کے اس واقعے میں کون ملوث ہے یہ واقعہ پاکستان کے لئے ایک بڑا سا نحہ ہے احتجاج کرنا ہر جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شر یک تھے اُن کے اوپر اس طر ح فائر نگ کرنا لاقانو نیت ہے اس واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائیں جائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39614