شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی

05نوامبر
پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شر یک تھے اُن کے اوپر اس طر ح فائر نگ کرنا لاقانو نیت ہے،علامہ ناظر عباس تقوی

پُر امن لوگ جو اپنے حقوق کے لئے مارچ میں شر یک تھے اُن کے اوپر اس طر ح فائر نگ کرنا لاقانو نیت ہے،علامہ ناظر عباس تقوی

انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام ہوش و امن کے ساتھ اس لاقانونیت اور دہشت گردی پھیلانے والے شازشی عناصر پر نظر رکھیں عوام کے سامنے حقائق لائیں جائیں کے اس واقعے میں کون ملوث ہے یہ واقعہ پاکستان کے لئے ایک بڑا سا نحہ ہے احتجاج کرنا ہر جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے۔

02نوامبر
ترقی کے بلند و بانگ دعوے عوام کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

ترقی کے بلند و بانگ دعوے عوام کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا اولین فرض ہے کہ عام آدمی کے معمولات زندگی کو بہتر بنائے، جہاں عوام بھوک اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشیاں کرنے لگے، مائیں بچوں کو زہر دے کر خود بھی ابدی نیند سو جائیں، وہاں ترقی کے بلند و بانگ دعوے عوام کا تمسخر اڑانے کے مترادف ہیں،