6

متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا

  • News cod : 43408
  • 28 ژانویه 2023 - 16:54
متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام متنازعہ ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۱ کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کا مشاورتی اجلاس کل بروز اتوار بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوگا

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،  شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام متنازعہ ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۱ کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کا مشاورتی اجلاس کل بروز اتوار بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوگا جس میں سندھ اور کراچی بھر سے علماء کرام ذاکرین عظام شریک ہونگے مشاورتی اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی خصوصی شرکت کرینگے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43408