7

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی اعلیٰ حکام ملاقات کریں گے

  • News cod : 45758
  • 04 آوریل 2023 - 13:09
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی اعلیٰ حکام ملاقات کریں گے
اس ملاقات میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے اور رہبر معظم کی امامت میں نماز مغرب و عشا ادا کرنے کے بعد افطار کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی مناسبت سے آج سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ملاقات کریں گے۔

اس ملاقات میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے اور رہبر معظم کی امامت میں نماز مغرب و عشا ادا کرنے کے بعد افطار کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45758