5

مومن کی حاجت روائی نہ کرنے کا عذاب

  • News cod : 47056
  • 08 می 2023 - 0:41
مومن کی حاجت روائی نہ کرنے کا عذاب
 ايُّمامُؤْمِنٍ سَئَلَ اخاهُ الْمُؤْمِنَ حاجَةً وَ هُوَ يَقْدِرُ عَلى قَض ائِهافَرَدَّهُ عَنْها، سَلَّطَ اللّهُ عَلَيْهِ شُجاعافى قَبْرِهِ، يَنْهَشُ مِنْ اصابِعِهِ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

ايُّمامُؤْمِنٍ سَئَلَ اخاهُ الْمُؤْمِنَ حاجَةً وَ هُوَ يَقْدِرُ عَلى قَض ائِهافَرَدَّهُ عَنْها، سَلَّطَ اللّهُ عَلَيْهِ شُجاعافى قَبْرِهِ، يَنْهَشُ مِنْ اصابِعِهِ۔

اگر کوئی مؤمن اپنے مؤمن بھائی سے حاجت طلب کرے اور وه حاجت روائی کی قدرت رکھنے کے باوجود اسے رد کر دے،تو خداوند متعال قبر میں اس پر ایک ایک قسم کا سانپ (شجاع)مسلط فرمائے گاجو اس کو ہر وقت ازار پہنچاتارہے گا.

(بحارالا نوار: ج 79 ص 116 ح 7 و ح 8، و ص 123 ح 16)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47056