امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

14می

اللّٰہ نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ جب وہ بولتا ہے تو سچ بولتا ہے اور امانت اسکے مالک کو ادا کرتا ہے چاہے وہ اچھا ہو یا فاجر۔

09می
اچالیس احادیث حفظ کرنے کی فضیلت

اچالیس احادیث حفظ کرنے کی فضیلت

 مَنْ حَفِظَ مِنْ شيعَتِنا ارْبَعينَ حَديثا بَعَثَهُ اللّهُ يَوْمَ الْقيامَةِ عالِما فَقيها وَلَمْ يُعَذِّبْهُ.”

08می
مومن کی حاجت روائی نہ کرنے کا عذاب

مومن کی حاجت روائی نہ کرنے کا عذاب

 ايُّمامُؤْمِنٍ سَئَلَ اخاهُ الْمُؤْمِنَ حاجَةً وَ هُوَ يَقْدِرُ عَلى قَض ائِهافَرَدَّهُ عَنْها، سَلَّطَ اللّهُ عَلَيْهِ شُجاعافى قَبْرِهِ، يَنْهَشُ مِنْ اصابِعِهِ۔

19می
ہر قسم کاپهل اپنے خاص قسم کے زہر اور جراثیموں سے الوده ہے ہر وقت پهل کهاناچاہو پہلے پانی مین بهگو کر دہو لو.

ہر قسم کاپهل اپنے خاص قسم کے زہر اور جراثیموں سے الوده ہے ہر وقت پهل کهاناچاہو پہلے پانی مین بهگو کر دہو لو.

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں انَّ لِكُلِّ ثَمَرَةٍ سَمّا، فَاذا أَتَيْتُمْ بِها فامسُّوهَ الْماء وَاغْمِسُوهافِى الْماءِ. ہر قسم کاپهل اپنے خاص قسم […]