1

  • News cod : 47225
  • 14 می 2023 - 0:41
اللّٰہ نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ جب وہ بولتا ہے تو سچ بولتا ہے اور امانت اسکے مالک کو ادا کرتا ہے چاہے وہ اچھا ہو یا فاجر۔

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :

عن أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ:

إِنَّ اَللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ لَمْ يَبْعَثْ نَبِيّاً إِلاَّ بِصِدْقِ اَلْحَدِيثِ وَ أَدَاءِ اَلْأَمَانَةِ إِلَى اَلْبَرِّ وَ اَلْفَاجِرِ .

” اللّٰہ نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ جب وہ بولتا ہے تو سچ بولتا ہے اور امانت اسکے مالک کو ادا کرتا ہے چاہے وہ اچھا ہو یا فاجر۔”

( الکافي , جلد۲ , صفحه۱۰۴)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47225