6

جامعۃ الکوثر کے فاضل طالبعلم جواں سال عالم دین مولانا سید سفیر سجادشیرازی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  • News cod : 48788
  • 20 جولای 2023 - 14:26
جامعۃ الکوثر کے فاضل طالبعلم جواں سال عالم دین مولانا سید سفیر سجادشیرازی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے فاضل طالبعلم جواں سال عالم دین ،مقرر خوش بیاں، پیکر اخلاص و عمل حجۃ الاسلام مولانا سید سفیر سجادشیرازی تلہ گنگ کے قریب ایک جان لیوا ایکسیڈنٹ کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔

جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے فاضل طالبعلم جواں سال عالم دین ،مقرر خوش بیاں، پیکر اخلاص و عمل حجۃ الاسلام مولانا سید سفیر سجادشیرازی تلہ گنگ کے قریب ایک جان لیوا ایکسیڈنٹ کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔

جامعۃ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں آیا ہے کہ مرحوم و مغفور جامعۃ الکوثر کے ان چنیدہ فاضلان میں سے تھے جنہیں شیخ الجامعہ کی خصوصی شفقت اور سرپرستی میں تیزی سے علمی مدارج طے کرنے اور زیب منبر ہونے کا موقع میسر آیا۔

ہم اس سانحہ پر شیخ الجامعہ اور مرحوم کے والدین و پسماندگان کے علاوہ ان کے ہم عصر علماء کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتےہوئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جوار شہداء کربلا میں استراحت نصیب فرمائے آمین۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48788