9

تاریخچہ اربعین حسینی

  • News cod : 49568
  • 27 آگوست 2023 - 14:27
تاریخچہ اربعین حسینی
1927 عیسوی میں چھپنے والی کتاب ادب الطف (سال ۱۳۸۸ق/۱۹۶۷م) میں اربعین کے مراسم کا تذکرہ کرتے ہوئے اس اجتماع کو مکہ مکرمہ میں مسلمانوں کے اجتماع سے تشبیہ دی گئی ہے۔

بعض محققین کی تحقیق کے مطابق ائمہ اطہارؑ کے زمانے سے ہی شیعوں کے درمیان امام حسین کے چہلم کے موقع پر زیارت کیلئے جانا رائج تھا یہاں تک کہ بنی امیہ اور بنی عباس کے زمانے میں بھی وہ اس سفر پر جانے کے پابند تھے۔ اس اعتبار سے تاریخی طور پر یہ سفر شیعوں کی سیرت مستمرہ میں سے ہے۔

شیخ انصاری (متوفی 1281ھ) کے بعد یہ سنت فراموشی کا شکار ہوئی لیکن محدث نوری نے اسے دوبارہ زندہ کیا۔

1927 عیسوی میں چھپنے والی کتاب ادب الطف (سال ۱۳۸۸ق/۱۹۶۷م) میں اربعین کے مراسم کا تذکرہ کرتے ہوئے اس اجتماع کو مکہ مکرمہ میں مسلمانوں کے اجتماع سے تشبیہ دی گئی ہے۔

اسی طرح اس کتاب میں یہ بھی درج ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر ترکی، عربی اور اردو زبان میں مرثیے اور نوحے پڑھے جاتے تھے۔ کتاب کے مصنف کے اندازے کے مطابق اس وقت عزاداروں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب تھی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49568