24

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

  • News cod : 50354
  • 14 سپتامبر 2023 - 12:41
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 07 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 07 اکتوبر 2023 سے شروع ہوں گے۔

شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 01 اکتوبر ہے۔
داخلہ فارم مرکزی دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم مدرسہ الامام المنتظر قم یا ویب سائٹ https://wifaqtimes.com/category/wifaq سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50354