وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے عوامی نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) انتقال کرگئے ہیں۔
آیت اللہ محمد حسن زالی، جو کہ فاضل گلپایگانی کے نام سے مشہور ہیں، 1327 میں گلپایگان میں پیدا ہوئے، آپ خبرگان رہبری میں صوبہ تہران کے عوام کے نمائندے تھے۔