4

بعثت

  • News cod : 53595
  • 08 فوریه 2024 - 5:58
بعثت
اللہ نے حضرت محمد (ص) کواس وقت مبعوث کیا جب عربوں میں نہ کوئی آسمانی کتاب پڑھنا جانتا تھا اور نہ کوئی نبوت کا دعویدار تھا

حضرت علی علیہ اسلام نے فرمایا:

إِنَّ اللَّه بَعَثَ مُحَمَّداًصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم ولَيْسَ أَحَدٌ مِنَ الْعَرَبِ يَقْرَأُ كِتَاباً ولَا يَدَّعِي نُبُوَّةً فَسَاقَ النَّاسَ حَتَّى بَوَّأَهُمْ مَحَلَّتَهُمْ وبَلَّغَهُمْ مَنْجَاتَهُمْ فَاسْتَقَامَتْ قَنَاتُهُمْ واطْمَأَنَّتْ صَفَاتُهُمْ…

اللہ نے حضرت محمد (ص) کواس وقت مبعوث کیا جب عربوں میں نہ کوئی آسمانی کتاب پڑھنا جانتا تھا اور نہ کوئی نبوت کا دعویدار تھا۔آپ نے لوگوں کو کھینچ کران کے مقام تک پہنچادیا اور انہیں منزل نجات سے آشنا کرادیا،یہاں تک کہ ان کی کجی درست ہوگئی اوران کے حالات استوار ہوگئے۔

(نہج البلاغہ خطبہ ۳۲)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53595

ٹیگز