11

تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں ؟ وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

  • News cod : 6143
  • 23 دسامبر 2020 - 15:35
تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں ؟  وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
حوزہ ٹائمز|نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں ؟ این سی او سی فیصلے کے باوجود دینی مدارس کیوں کھلے رکھے ہوئے ہیں ۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دینی مدارس بند کیوں نہ ہوئے ؟وزیراعظم شفقت محمود پر برہم ، لوٹس لے کر جواب طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ ااپریشن سینٹر کے احکامات کے باوجود کورونا کے باعث دینی مدارس کھلے رہنے کا وزیراعظم عمران نے نوٹس لے لیا ۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے جواب بھی طلب کرلیا ۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے بند ہیں تو مدارس کیوں کھلے ہیں ؟ این سی او سی فیصلے کے باوجود دینی مدارس کیوں کھلے رکھے ہوئے ہیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6143