13

پہلی ایرانی کورونا ویکسین ایران کے اعلیٰ عہدہ دار کی بیٹی پر تجربہ کر لیا گیا+تصاویر

  • News cod : 6565
  • 29 دسامبر 2020 - 12:28
پہلی ایرانی کورونا ویکسین ایران کے اعلیٰ عہدہ دار کی بیٹی پر تجربہ کر لیا گیا+تصاویر
ٹیکہ لگوانے والی پہلی ایرانی خاتون رضا کار طیبہ مخبر ایران کے اعلیٰ عہدیدار "فرمان امام ایگزیکٹو اسٹاف" کے سربراہ کی بیٹی ہے جبکہ دوسرا ویکسین ٹیسٹ ایگزیکٹو اسٹاف کے سینئر مسولین (مینیجرز)میں سے ایک پر کیا جائے گا۔

حوزہ ٹائمز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ٹیکہ لگوانے والی پہلی ایرانی خاتون رضا کار طیبہ مخبر ایران کے اعلیٰ عہدیدار “فرمان امام ایگزیکٹو اسٹاف” کے سربراہ کی بیٹی ہے جبکہ دوسرا ویکسین ٹیسٹ ایگزیکٹو اسٹاف کے سینئر مسولین (مینیجرز)میں سے ایک پر کیا جائے گا۔

“فرمان امام ایگزیکٹو” اسٹاف کے سربراہ کی بیٹی ایرانی کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی رضا کار خاتون طیبہ مخبر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ سائنسی تجربہ کامیاب ہو ، میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہوں۔ میں بہت ہی خوش ہوں ، نہ صرف اس لئے کہ میں نے پہلی بار ٹیکہ لگوایا بلکہ مجھے امید ہے کہ اس کا نتیجہ لوگوں کی صحت و سلامت کا ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6565