17

حرم امیرالمومنین علیہ السلام میں سب سے بڑے صحن “صحن فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ” کا افتتاح

  • News cod : 8556
  • 20 ژانویه 2021 - 11:27
حرم امیرالمومنین علیہ السلام میں سب سے بڑے صحن “صحن فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ” کا افتتاح
اس صحن فاطمہ س کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ کُشادہ ہوتے ہوئے، امیرالمؤمنین ع کا سنہری گُنبد اس وسیع صحن کی ہر طرف سے نظر آتا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حرم امیرالمومنین علیہ السلام میں سب سے بڑے صحن “صحن فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ” کا افتتاح

اس صحن فاطمہ س کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ کُشادہ ہوتے ہوئے، امیرالمؤمنین ع کا سنہری گُنبد اس وسیع صحن کی ہر طرف سے نظر آتا ہے۔

صحن فاطمہ س میں دو لاکھ سے زائد زائرین بیٹھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ اس میں بہت بڑی لائبریری ، عجائب خانہ، مہمان خانہ، لنگر خانہ ، گاڑیوں کےلئے پارکنگ اور اَنڈر گراؤنڈ راہداری بھی موجود ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8556