نجف

13ژانویه
ولادت حضرت زہرا س کی مناسبت سے مؤسسة الکوثر نجف اشرف میں کانفرنس منعقد

ولادت حضرت زہرا س کی مناسبت سے مؤسسة الکوثر نجف اشرف میں کانفرنس منعقد

اس کانفرنس میں جہاں حوزہ علمیہ نجف اشرف کی بزرگ شخصیات نے شرکت کی وہاں پر نجف اشرف میں مقیم پاکستان ،آذربائجان،سعودی عرب ، لبنان، افریقہ، افغانستان، انڈیا اور ترکی کے طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی

12سپتامبر
امام حسین علیہ السلام کی زیارت

امام حسین علیہ السلام کی زیارت

”ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السلام کی طرف حکم دو کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے“۔

16جولای
حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم علوی کے گنبد پر غدیر کا پرچم نصب

حرم امام علی کے گنبد پر نصب پرچم پر عبارت «من كنتُ مولاه فعليٌ مولاه» درج ہے

08فوریه
داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

داڑھی کم از کم اتنی ہو کہ کنگھی ہو سکے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

انہوں نے فرمایا داڑھی رکھنا کم از کم اتنا واجب ہے کہ کنگھی ہو سکے۔اگر داڑھی اس سے کم ہو تو یہ داڑھی کافی نہیں ہے اور مزید یہ کہ انسان گناہ گار ہوگا۔

20ژانویه
طلاب اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت صرف خدا کی رضامندی کے لئے ہو، آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

طلاب اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت صرف خدا کی رضامندی کے لئے ہو، آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ ملائکہ طلاب کی خدمت کرتے ہیں جو کہ معصوم ہیں،لہذا آپ طلاب اور حوزہ کی خدمت کے لئے قدم اٹھانے والوں کو صرف اور صرف خدا کی رضامندی کے لئے قدم اٹھانا چاہئے اور کسی طالب علم کی خدمت کرنے کے بعد کبھی بھی اس سے شکریہ کی توقع نہ رکھیں کیونکہ جس کی آپ نے خدمت کی ہے وہ صاحب احسان ہے آپ نہیں۔

04سپتامبر
آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی

آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی

قائدملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف تھیں جو علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز تھیں وہ اتحاد و حدت کے زبر دست داعی تھے اور الحکمۃ فاونڈیشن کے ذریعے دنیا بھر میں فلاحی کاموں میں اپنی مثال آپ تھے ،

30جولای
صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

صحیح توبہ گناہ پر ندامت کے سبب آنکھوں سے آنسوؤں کا آنا اور پھر خدا سے طلب مغفرت کرنا ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہاکہ گناہ سے توبہ کرنےکا صحیح طریقہ یہ کہ انسان گناہ پر نادم ہو اور اس ندامت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو آئیں اور پھر وہ خدا وند متعال سے معافی طلب کرے

08آوریل
بغداد؛ پاکستانی سفیر کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

بغداد؛ پاکستانی سفیر کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفترنجف اشرف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر کا خیرمقدم کرتےہوئے کہا حکومت پاکستان کاعراق اوردیگرعرب ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون قائم کرنا اورموجودہ تعلقات کو فروغ دینا اولین مقصد ہونا چاہئے۔

04مارس
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے حوزہ علمیہ نجف کے بزرگ استاد کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے حوزہ علمیہ نجف کے بزرگ استاد کی رحلت پر تعزیتی پیغام

مرحوم و مغفور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے بااخلاق اور برجستہ اساتید میں سے تھے اور علمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں