وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، کراچی، بلتستان اور فیصل آبادکے مومنین نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں مرجع عالی قدر نے ماں کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا ہاتھ چومنا فخر اور عزت کا سبب ہےاور ماں کی ناراضگی موجب عذاب ہے۔
انہوں نے کہا ماں کی قبر کو چومو کیونکہ ماں کی قبر پر جانے سے مومن کو فائدہ ہوتا ہے۔
مومنین نے قیمتی وقت دینے پر آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کا شکریہ ادا کیا
ماں کا ہاتھ چومنا باعث فخر ہے، آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی
پاکستانی وفود کی مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26154