زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
نشست کے آغا میں جدید مسائل کے موضوع پر مولانا ہاشم علی عمرانی نے مختصر خطاب میں کہا کہ شیعہ اس بات پر متفق ہیں کہ یزید قرآن و سنت کے مطابق ملعون اور قاتلِ سید الشہداء امام حسینؑ ہے، جبکہ اہلِ سنت علماء میں اس پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض یزید کو ملوث قرار نہیں دیتے، بعض خاموش رہتے ہیں اور ایک طبقہ لعن کو جائز سمجھتا ہے۔
اسرائیل کی زمینی کارروائی اور بلند عمارتوں کو منہدم کرنے کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں تقریباً 20 ٹاور بلاکس تباہ کیے گئے جبکہ اندازاً 3 لاکھ 50 ہزار لوگ غزہ سٹی چھوڑ چکے ہیں، تاہم اب بھی 6 لاکھ سے زائد شہری وہاں محصور ہیں۔
مجلس خبرگان رهبری کے اس رکن نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی بے عملی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تمام قراردادوں کی دھجیاں اڑاتا ہے اور پھر بھی کوئی اقدام نہیں ہوتا۔ انہوں نے مسلم ممالک، بالخصوص عرب حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ امریکہ کے دباؤ سے نکل کر امت اسلامی کے ساتھ ایک متحدہ محاذ تشکیل دیں۔
ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گا
غزہ کی اسپتالوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کی بمباری میں 51 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 43 افراد صرف شہرِ غزہ میں نشانہ بنے
جماعتِ اسلامی پاکستان کی جانب سے فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں کی تعداد میں طلباء وطالبات اور بچوں نے شرکت کی
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے غزہ کے متعلق اقوامِ عالم، حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے قتلِ عام کو رکوائیں
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: شہداء مقاومت اور اُن کے ساتھ شہید ہونے والے سویلین افراد نے قدس اور اپنے وطن کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ فن بالخصوص شعر کو ذریعہ بنا کر توحید کی خالص حقیقت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے تاکہ دنیا کے زاویۂ نگاہ میں تبدیلی آئے اور انسانی معاشرے کو آسمانی افکار سے جوڑا جا سکے