قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
وفد میں شامل خوش الحان معروف نعت خواں و قصیدہ خواں محمد عارف قریشی نے بارگاہِ اہلبیت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
حجة الاسلام ابوترابی فرد نے ملک کی قومی سلامتی کے دفاع میں ایرانی فضائیہ کے موثر اور فیصلہ کن کردار کی تعریف کی اور کہا کہ آج فضائیہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو بڑھانے اور ملک کے آسمانوں کو محفوظ بنانے میں موثر اور بے مثال کردار ادا کر رہی ہے۔
عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے امت مسلمہ کو درپیش مشکلات اور بحرانوں سے نجات کیلئے مؤثر کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔
علامہ غلام مہدی کو ہم سے جدا ہوئے ۳۶ سال کا عرصہ بیت گیا ہے لیکن آج ان کے پیروکار موجود ہیں
مولانا غلام مہدی نجفی دین کی تبلیغ میں بہت زیادہ حریص انسان تھے اسی وجہ سے ہندو کو بھی تبلیغ کرتے تھے
علامہ محمد محسن مھدوی نجفی صاحب نے اس پروگرام کو سراہا اور ریاست محترم علامہ سید محمد حسن نقوی دام عزہ اور شعبہ ریسرچ کے صدر ڈاکٹر رئیس اعظم شاهد دام عزہ کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان سے مختلف مسالک کے علمائے ،سادات کرام اور مفکرین کا 40رکنی وفد ایران کے روحانی و سیاحتی دورہ پر ہے۔وفد نے چھٹے روز قم کے مذہبی و علمی شہر قم میں دارالحدیث علمی و ثقافتی مرکز دانشگاہ قرآن و حدیث یونیورسٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔
یہاں اہلسنت و اہل تشیع کی قرآن و حدیث کے متعلقہ سے دنیا میں چھپنے والی ہر کتاب لائبریری میں موجود ہے۔
اس موقع پر مولانا عارف قریشی،منقبت خواں علی رضا، مولانا ذکا ء الحسینی اور شاکر القادری نے بارگاہِ سیدہ میں خراجِ عقیدت پیش کیا اور اشکبار آنکھوں سے خصوصی دعا کی۔
وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔