ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
نائیجر کے وزیر داخلہ محمد تومبا نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے نمازگزاروں پر حملہ کر کے 44 افراد کو شہید اور 13 کو زخمی کر دیا۔
حوزہ/ بیروت میں شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کے روز ایران کے صوبہ مشرقی آذربایجان میں بھی شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کی یاد میں اتوار کے روز مختلف پروگرامز منعقد ہوں گے۔
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر، نجف اشرف عراق کے وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں بنگلہ دیش میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نمائندے، حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی علی زادہ الموسوی سے ملاقات کی۔
مرجع عالی قدر نے ان سےلکھنؤ اور ہندوستان کے مومنین کی أحوال پرسی کی اور کہا کہ میری خواہش ہے کہ میری زندگی میں لکھنؤ کا حوزہ علمیہ اپنے پرانے عہد کی طرف پلٹ جائے
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی نے قرآن کی تفسیر میں موجود کچھ مسائل کی طرف اشارہ کیا اور کہا: موجودہ تفسیریں زیادہ تر خاص افراد کے لیے ہیں اور عام لوگ ان سے کم فائدہ اٹھاتے ہیں۔ قرآن کا پیغام واضح اور عام لوگوں کے لیے قابل فہم ہونا چاہیے۔
اس جشن میں مدیر عتبہ علویہ سید عیسی الخرسان، ان کے معاون، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین، محکمہ کے سربراہان، اور تعلیمی و تربیتی عملے کے ساتھ ساتھ طلباء کے والدین بھی موجود تھے۔
اس ملاقات میں شام سے تشریف لانے والے مہمانان گرامی نے مرجع عالیقدر کی خدمت میں شام کے موجودہ حالات اور وہاں تشیع کے مسائل کی وضاحت کی
حجت الاسلام حسینی مقدم نے زائرین کی سہولت کے لیے قائم کردہ اسٹاف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس اسٹاف نے 12 کمیٹیوں کے ذریعے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کی کوشش کی۔
عالمی اہل بیتؑ اسمبلی ایران نے پاکستانی کمسن نوحہ خوان خواجہ علی کاظم سمیت دیگر کی شہادت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے "شہداء کے اہلِ خانہ" اور پاکستانی مومنین کے ساتھ دلی تعزیت پیش کی ہے۔
واضح رہے کہ مسقط میں عمان، بھارت اور سنگاپور کی مشترکہ میزبانی میں بحر ہند سے متصل 20 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس "بحری شراکت کے نئے افق" کے عنوان سے منعقد ہوا۔