17آوریل
قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد

حجۃ الاسلام والمسلمین سید عباس مہدی حسنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: آل سعود اسلام کے دشمن ہیں، نہ صرف اسلام بلکہ مسلمان اور اسلامی آثار کے بھی دشمن ہیں، کیوں کہ قبلہ اول کی حفاظت کے بجائے یہودیوں کو مدد کر رہے ہیں۔

05آوریل
غاصبوں کے خلاف اپنی سرزمین کا دفاع کرنا فلسطینی عوام کا جائز اور قانونی حق ہے

غاصبوں کے خلاف اپنی سرزمین کا دفاع کرنا فلسطینی عوام کا جائز اور قانونی حق ہے

حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت کا میڈیا حقائق کو اس طرح بیان کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ گویا یہ واقعات 7 اکتوبر سے شروع ہوئے ہیں جبکہ اس حکومت کے ظالمانہ قبضے کی تاریخ 75 سالہ پرانی ہے۔

05آوریل
جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔

05آوریل
غزہ میں اب تک 33 ہزار 37 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 668 دیگر زخمی ہو چکے ہیں، ذرائع
05آوریل
ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم قدس 2024ء کے حوالہ سے عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد

ایران سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم قدس 2024ء کے حوالہ سے عظیم الشان ریلیوں کا انعقاد

عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔

04آوریل
اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

اعمال کی قبولیت کا دارومدار تقوی پر ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی

پاکستان سے آئے ہوئے وفود نےمرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔

04آوریل
اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ہوگا

اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ہوگا

اسلام، مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن، ان تبدیلیوں کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں اور اس کے ساتھ ہی انھیں یہ بھی جان لینا چاہیے کہ وہ اس خطے میں اسلامی معاشرے پر حکمرانی نہیں کر سکتے۔

03آوریل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، شرکاء کی اسرائیل پر شدید تنقید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، شرکاء کی اسرائیل پر شدید تنقید

شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکاء نے اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

03آوریل
دمشق حملے کے جواب میں صہیونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ماریں گے، رہبر معظم

دمشق حملے کے جواب میں صہیونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ماریں گے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بدلے اسرائیل کے منہ پر زوردار طمانچہ مارنے کا اعلان کیا ہے۔

03آوریل
تمام عالم اسلام اور مکاتب فکر کو چاہیے کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں

تمام عالم اسلام اور مکاتب فکر کو چاہیے کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں

اب جب کہ اس خونخوار حکومت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے کھل کر سامنے آچکا ہے پھر بھی انسانی حقوق کے دعوے دار ممالک خاموش ہیں، یہ ظاہر کرتا ہے کہ انسانی حقوق کے دعوے داروں کی نظر میں انسان کی جان کوئی قیمت اور معنی نہیں رکھتی۔