03می
حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

حرم امام رضا(ع)میں واقع شیخ بہائی (رہ) کے مزار پر نئے کتبے کی تنصیب اور نقاب کشائی

شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی

29مارس
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔

29مارس
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن کی آیت اللہ فیاض اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن کی آیت اللہ فیاض اور آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

ان ملاقاتوں میں انہوں نے حوزہ علمیہ قم کی علمی اور عملی صورتحال کو بیان کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ قم نجف اشرف کے مراجع عظام کی سفارشات اور بیانات کا خیر مقدم کرتا ہے اور ان پر خصوصی توجہ دے گا۔

29مارس
اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔

29مارس
صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

صیہونی رژیم استقامتی فرنٹ کو شکست نہیں دے سکتی، رہبر معظم انقلاب

ولی امر مسلمین سید علی خامنه‌ ای سے ملاقات میں جہاد اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی غزہ میں ہو رہا ہے وہ در حقیقت واقعہ کربلا کو دہرایا جا رہا ہے۔ تمام سازشوں اور سختیوں کے باوجود غزہ کی عوام استقامتکاروں کے ہمراہ کھڑی ہے۔

25مارس
“بالقرآن” اسلامی دنیا میں قرآن کریم کا سب سے جامع تحقیقی سافٹ ویئر

“بالقرآن” اسلامی دنیا میں قرآن کریم کا سب سے جامع تحقیقی سافٹ ویئر

صادق گرامی نے "بالقران" سافٹ ویئر کا تعارف کرواتے ہوئے کہا: مفسر بالقرآن اسلامی دنیا میں قرآن کریم کا سب سے جامع تحقیقی سافٹ ویئر ہے جو ایک منفرد ڈیٹا بیس کے ذریعے قرآنی میدان میں محققین کی مدد کرتا ہے۔

23مارس
تہران میں”آزادی ٹاور” پر پاکستانی پرچم کی عکاسی

تہران میں”آزادی ٹاور” پر پاکستانی پرچم کی عکاسی

تہران میں پاکستانی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا کہ پاک ایران تعلقات کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ اتنا خوبصورت پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

20مارس
دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

دشمن کئی سالوں سے ایران کو معاشی طور پر مفلوج کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ سال کا نعرہ ملک کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سال کے نعرے کے تحت اقتصادی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اقتصاد ملک کا مرکزی مسئلہ ہے۔

20مارس
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1402 کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔

20مارس
رہبر معظم کا نئے شمسی سال کے آغاز پر پیغام، غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا

رہبر معظم کا نئے شمسی سال کے آغاز پر پیغام، غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ میں جاری جرائم کو سال کا تلخ ترین واقعہ قرار دیا۔