انقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
انہوں نے تاکید کی کہ ہمیں اپنے عقیدے کو محفوظ رکھنے، منحرف خیالات سے بچنے اور اپنے اہل و عیال کو صحیح دین اور عقیدہ پر قائم رکھنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔
رہبر معظم نے نجی شعبے کی صنعتی ترقی کی نمائش گاہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی اور پیشرفت کے لئے نجی شعبے سے استفادہ کرنا ضروری ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آیند اقدام ہے لیکن اس کوایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
عراقی ویزہ جو پہلے 70 امیرکی ڈالر میں جاری کیا جاتا تھا اب 170 امریکی ڈالر میں جاری کیا جائے گا جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا 47،500 روپے بنتے ہیں
حرم امام رضا ؑ کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ غزہ میں اسرائیلی ریاست اپنے اعلان کردہ کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہو سکا کہا کہ صیہونی حکومت غزہ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اورانسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک نے نہ صرف اسرائیل کی جانب سے بے دفاع عوام پر وحشیانہ حملوں کے خلاف کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا بلکہ اسرائیل کی اسلحے ،سیاست اور تشہیری حمایت کے ساتھ اس کا دفاع کیا اور اپنا حقیقی چہرہ سب کو دکھا دیا ہے
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بین الاقوامی کانفرنس ”ذوالجناحین“ کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر ابنِ ابی طالب علیہ السّلام کی شخصیت کو ملت اسلامیہ کے لیے ایک بے نظیر رول ماڈل قرار دیا۔
انہوں نے امیر المؤمنین علیہ السلام کے اقوال، شخصیت، سیرت اور موقف پر تحقیق کے لیے ایک خصوصی ادارہ قائم کرنے کی تجویز بھی دی۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے بزدلانہ دہشت گردی دو ممتاز ججوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انتظامی اور سیکیورٹی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بزدلانہ جرم کے پس پردہ عناصر کو فوری گرفتار اور سخت سزا دیں اور ایسے شرپسند واقعات کی روک تھام کے لیے پیشگی تدابیر اختیار کریں۔
فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ پٹی میں رہنے والے اکیس لاکھ لوگوں میں سے نوے فیصد باشندے ، صیہونی فوج کی بمباری کی وجہ سے بے گھر ہو چکے ہيں۔
حزب اللہ لبنان کے سابق سیکرٹری جنرل کی بیٹی زینب نصراللہ نے اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اپنے والد کی شہادت سے متعلق افواہوں پر ردعمل ظاہر کیا ہے