اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نائب سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا کہ غزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
اس موقع پر وفد کے ارکان نے مرجع عالی قدر کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی۔
انہوں نے مزاحمتی محاذ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ صبر اور مزاحمت کرنے والوں کے لئے خدا کا عظیم تحفہ ہے۔
جس طرح حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) نے کربلا کے واقعے کو دشمن کی غلط بیانیوں سے بچایا، آج ہمیں بھی 456 دن کے صیہونی مظالم کی حقیقت کو دنیا کے سامنے بتانا ہوگا اور جھوٹے بیانوں سے لوگوں کو خبردار کرنا ہوگا۔
فلسطینی مقاومتی محور کی یہ فتح صیہونی حکومت کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی جو ان شاء اللہ قریب ہے
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ مومنوں کے نامہ اعمال کا عنوان محبت حضرت علی (ع) ہونا چاہیے،لہٰذا، مومن کے لیے سب سے اہم چیز اظہار محبت علی (ع) ہے۔
آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: خداوند متعال ان معتکفین کو کہ جو اس کے آستانہ قدسی اور جلال و جبروت کے حضور میں ہوتے ہیں، مایوس واپس نہیں لوٹاتا۔
حضرت آیت اللہ وحید کہا ہے کہ اگر امیرالمومنین علی علیہ السلام نہ ہوتے تو آدم سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی۔
مفتی اعظم سلطنت عمان، شیخ احمد بن حمد الخلیلی، کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری کے ذریعے ان تک پہنچایا گیا۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے ایام شہادتِ سردارانِ مقاومت اور شہدائے پارا چنار کی یاد میں عظیم الشان "سالانہ تکریم الشہداء کانفرنس" مسجد اعظم حرم مطہر حضرت معصومہ قم میں منعقد ہوئی