صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماسکو کے ساتھ جوہری تعاون کے تحت بوشہر پاور پلانٹ کی توسیع، تحقیقی و سائنسی اشتراک پر بھی دستخط کیے جائیں گے
برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور پرتگال نے حال ہی میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کسی ملک کو تسلیم کرنے کا مطلب کیا ہے؟ اور اس کے عالمی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
لبنان کے لیے سعودی ایلچی نے کہا ہے کہ لبنانی شیعوں کا خون بھی سعودی خون جیسا ہے
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی کمانڈروں نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ دوبارہ جارحیت کی غلطی کرنے کی صورت میں عبرتناک جواب دیا جائے گا
معارف علوم اسلامیہ خانپورہ اور آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں بارہمولہ کے اُڑی سے آئے طلباء اور معزز علما کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا، جہاں اخوت، اتحاد اور علمی روایات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات کا امکان ہے
مظاہرین نے نعرے لگائے: نتانیاهو ہمارے بچوں کو اپنی سیاسی ہوس کا قربان کر رہا ہے
امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا
پاکستانی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے