























ایران نے بایوفارماسیوٹیکل مصنوعات کو مقامی سطح پر تیار کرکے اب تک 3.8 ارب ڈالر کی خطیر رقم بچا لی ہے، جو ملکی معیشت اور صحت کے شعبے میں خودکفالت کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں؛ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی ضرورت نہیں، جو لوگ امریکہ منشیات لا رہے ہیں، ہم انہیں مار ڈالیں گے
مذاکرات چاہتا ہے جن کا نتیجہ ایران میں جوہری سرگرمیوں اور یورینیم کی افزودگی کا خاتمہ ہو۔ یعنی ہم امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں اور اس سے ہونے والی گفتگو کا نتیجہ وہی بات ہو جو اس نے کہی ہے کہ "یہ ہونا چاہیے!" یہ پھر مذاکرات نہیں رہے، یہ ڈکٹیشن ہے، یہ زبردستی ہے۔
آمریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرالکاہل کے مشرقی حصے میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی کے خلاف تباہ کن کارروائی کی ہے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر اس وقت تک واپس نہیں آئے گا جب تک واشنگٹن اپنے غیر منطقی مطالبات کا سلسلہ ترک نہیں کرتا
غاصب اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائیر لاپیڈ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کو اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے نواب شاہ سندھ میں آئی ایس او کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو منافقین فلسطین اور غزہ کے شہداء کے ساتھ خیانت کرکے امریکہ و اسرائیل کے حواری بنے، وہ غدار ہیں اور ان کے احتساب کا وقت قریب آ چکا ہے۔
فلسطینی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک ۲۰ ہزار ۵۸ طلباء شہید اور ۳۱ ہزار ۱۳۹ زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ ایک ہزار ۳۷ اساتذہ اور تعلیمی عملے کے افراد بھی شہادت پا چکے ہیں۔
حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی نے کہا کہ آج کے دور میں دشمن نے اطلاعات اور میڈیا پر غلبہ حاصل کر رکھا ہے، اس میڈیا انحصار کو توڑنا اور اسلامی مراکز کو میڈیا کی دنیا میں مؤثر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے