زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
سابق صہیونی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر ترکی اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش کرے تو اسرائیل ایران کے بعد ترکی کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجبور ہو گا۔
ہمیں یقین ہے کہ حضرت آیتالله سید مجتبیٰ حسینی خامنہای «دامت برکاته» کی رہبری کا دور مغربی تمدن کے زوال، خطے سے امریکہ کے انخلا، امریکہ کی بالادستی کے خاتمے اور غاصب صہیونی رژیم کی نابودی کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہو گا
اب مناسب ہے کہ عوامِ عزیز اور نظام کے تمام ارکان اس اصلح انتخاب کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اتحاد اور استقامت کے ساتھ انقلاب کے نورانی راستے کو آخری کامیابی تک جاری رکھیں۔
میں مجلسِ خبرگان کے اس حکیمانہ اور بامعنی انتخاب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس امر پر تاکید کرتا ہوں کہ اصلِ ولایتِ فقیہ سے مکمل وابستگی اور اطاعت ضروری ہے کیونکہ یہی اسلامی انقلاب کا بنیادی ستون اور مضبوط سہارا ہے۔
میں ایک بار پھر آپ کے والدِ گرامی، رہبرِ شہید «اعلیٰ الله مقامه الشریف» کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مجلسِ محترم خبرگانِ رہبری کی جانب سے آپ کے انتخاب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہارٹز نے مزید لکھا کہ صدر ٹرمپ نے اس صورتحال کے معاشی نتائج کو غیر اہم قرار دیا، لیکن امریکہ میں ووٹر اس معاملے کو مختلف انداز سے دیکھتے ہیں اور انہیں اس کے معاشی اثرات کی تشویش ہے۔
مجلس خبرگان کی جانب سے آپ کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔
شب ضربت امیرالمومنین علیہ السلام کے حساس اور تاریخی موقع پر مجلسِ خبرگانِ رہبری نے اسلامی انقلاب کے نئے رہبر کا اعلان کر دیا
امریکی فوج، عوامی دباؤ سے بچنے کے لیے، ایران کے میزائل حملوں میں فوجی ہلاکتیں سخت سنسر شپ موت کی عجیب و غریب وجوہات بتا رہی ہے