صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
سپاہ پاسداران کی روابط عامہ نے تصدیق کی ہے کہ آج صبح شمالی خلیج فارس میں ایرانی نیوی نے ایک امریکی تیل بردار جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی ہے۔
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اگر صہیونی حکومت نے لبنان میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا تو ہم ان کے تمام سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے۔
نائیجیریا کے عالم دین شیخ زکزاکی نے رہبر معظم کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گرد حملوں سے اسلامی بیداری اور مقاومت کا سلسلہ نہیں روکا جاسکتا۔
دنیا اپنی سانسیں روکے ہوئے ہے، ایران نے میزائل اور ڈرون حملوں کی ایک نئی لہر کے ساتھ صہیونی علاقوں اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔
ان کے مطابق کبھی رجیم چینج، کبھی نیوکلیئر ہتھیار، کبھی میزائل پروگرام اور کبھی دفاع کا مؤقف اپنایا جا رہا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی واضح منصوبہ بندی موجود نہیں۔
اگرچہ یہ شہادت انتہائی دردناک ہے لیکن یقیناً یہ ایران اور امتِ اسلام کیلئے ایک محرک اور پیش رفت کا سبب بنے گی جو انہیں اعلیٰ مقاصد، بلند نظریات اور ایران کی عزت، وقار اور عظمت کے فروغ کی جانب گامزن کرنے کا باعث بنے گی۔
سپاہ کی فضائیہ کے سربراہ نے ایرانی قوم کو یقین دلایا ہے کہ سپاہ کی فضائیہ پوری لگن اور مکمل عزم کے ساتھ وطنِ عزیز کا دفاع کرے گی۔
اسلامی تبیلغاتی کونسل تہران کے کوارڈینیٹر کے مطابق مصلائے امام خمینیؒ تین روز تک شب و روز زائرین کے لیے کھلا رہے گا، تشییع کے بارے میں اعلان بعد میں جاری کیا جائے گا۔
منگل کو ہونے والے اجلاس میں صدر مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور گارڈین کونسل کے رکن آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شرکت کی۔