27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

01سپتامبر
اِنسانی تحفظ کے ادارے غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف اپنی اپنی ذمہ داری پوری کرے، الازہر یونیورسٹی

اِنسانی تحفظ کے ادارے غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف اپنی اپنی ذمہ داری پوری کرے، الازہر یونیورسٹی

الازہر یونیورسٹی نے اپنے بیان میں مغربی کنارے کے شہریوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کا املاک پر ناجائز قبضے کے منصوبے کے خلاف بھی خبردار کیا۔

31آگوست
عقیدۂ مہدویت پر ایمانِ راسخ کے لئے عقیدۂ توحید کو مضبوط کرنا انتہائی ضروری ہے، حجت الاسلام والمسلمین نصوری

عقیدۂ مہدویت پر ایمانِ راسخ کے لئے عقیدۂ توحید کو مضبوط کرنا انتہائی ضروری ہے، حجت الاسلام والمسلمین نصوری

علوم مہدویت کے استاد نے کہا: تعلیم و تربیت کے ساتھ تہذیب و تمدن کو فروغ دینے کے ساتھ ہم معاشرے سے بے راہروی کے کلچر کو انتظار کی ثقافت میں بدل سکتے ہیں۔

31آگوست
نئے ایرانی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ شہید امیر عبداللہیان کے گھر پر حاضری

نئے ایرانی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ شہید امیر عبداللہیان کے گھر پر حاضری

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے "ہفتہ حکومت" کے موقع پر نئی حکومت کی کابینہ کے کئی دیگر اراکین کے ساتھ شہید امیر عبداللہیان کے گھر پر حاضری دی۔

31آگوست
شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 691 تک پہنچ گئی

شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار 691 تک پہنچ گئی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی شہداء کی کل تعداد 40ہزار691 اور زخمیوں کی تعداد 94ہزار600 تک پہنچ گئی ہے۔

31آگوست
حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے،آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے،آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے ملک ایران کے موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اور نئی حکومت کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام خیر خواہ افراد اس نئی حکومت کی مدد کریں اور میں نے بارہا کہا کہ حکومت کو کمزور نہ کیا جائے، اور آج رہبر معظم کی پالیسی ہی یہی ہے، لہذا عہدیداران کو ان کی حمایت پر شکر گزار ہونا چاہیے۔

31آگوست
چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر خدمت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر خدمت کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

حجت الاسلام اسفندیاری نے کہا کہ ہم پاکستانی زائرین کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور جانتے ہیں کہ پاکستانی زائرین کن مشکلات کے ساتھ ایران سے گزرتے ہوئے کربلا پہنچتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ ان مشکلات کو کچھ نہ کچھ کم کریں۔

30آگوست
قم المقدس کے مواکب میں 85 ہزار زائرین اربعین حسینی کی خدمت

قم المقدس کے مواکب میں 85 ہزار زائرین اربعین حسینی کی خدمت

اربعین عوامی کمیٹی قم کے مسئول نے کہا: اربعین کیمپ کے آغاز کے بعد سے گذشتہ 18 دنوں میں 85ہزار زائرین اربعین حسینی کو قم المقدس کے مواکب میں رہائش وغیرہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

30آگوست
امام رضا (ع) کی سیرت کے مطابق فلسفۂ انتظار اقدام اور عمل کے ہمراہ ہے، حجت الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری

امام رضا (ع) کی سیرت کے مطابق فلسفۂ انتظار اقدام اور عمل کے ہمراہ ہے، حجت الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری

حجت الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے اقوال میں مہدویت اور مہدوی عقائد کا پرچار صرف ہاتھ سے ہاتھ رکھ کر بیٹھنے کا نام نہیں بلکہ یہ اقدام اور عمل کے ہمراہ ہے۔

30آگوست
مشہد مقدس میں شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر 300 موکب کا اہتمام

مشہد مقدس میں شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر 300 موکب کا اہتمام

امام رضا علیہ السلام اسٹریٹ پر موجود موکب میں زائرین کی رہائش کا امکان نہیں ہے، البتہ شہر میں بہت سے ایک مقامات ہیں جہاں زائرین کی رہائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔