31دسامبر
آئی ایس او کراچی کے تحت “شہدائے حریت کانفرنس“ ؛ شہدائے مقاومت کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین

آئی ایس او کراچی کے تحت “شہدائے حریت کانفرنس“ ؛ شہدائے مقاومت کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام "شہدائے حریت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید علامہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد کی گئی؛ جس میں معروف علماء، خطباء اور دانشوروں نے شرکت کی

31دسامبر
ایران کسی غیر ملکی مدد کے بغیر پرامن جوہری ترقی جاری رکھے گا، اکبر ولایتی

ایران کسی غیر ملکی مدد کے بغیر پرامن جوہری ترقی جاری رکھے گا، اکبر ولایتی

رہبرِ معظم کے مشیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکی صدر اور غاصب صہیونی وزیراعظم کی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر ملکی امداد کے بغیر اپنی جوہری صنعت اور دفاعی طاقت کو پرامن مقاصد کے لیے جاری رکھے گا

28دسامبر
امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

عراق میں ایرانی سفیر محمد کاظم آلِ صادق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراقی فضائی حدود کو ایران کے خلاف جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے اور اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی اس فضائی حدود تک رسائی فراہم کر رہا ہے

27دسامبر
ملکی و بین الاقوامی شخصیات کا جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں پر بریفنگ

ملکی و بین الاقوامی شخصیات کا جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں پر بریفنگ

جامعۃ المصطفیٰؐ کراچی شعبۂ طالبات میں ملکی و بین الاقوامی معزز شخصیات کے دورے کے موقع پر مدیر ادارہ ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے مدرسے کی علمی و تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی

27دسامبر
ختمِ نبوت کے بعد رہنمائی کے لیے سلسلۂ امامت قیامت تک رہے گا: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

ختمِ نبوت کے بعد رہنمائی کے لیے سلسلۂ امامت قیامت تک رہے گا: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور پاکستان میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ اس وقت دنیا میں تین دین اسلام، یہودیت اور مسیحیت موجود ہیں اور تینوں کا منبع حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں۔

26دسامبر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پوپ کو حضرت عیسیٰؑ کی ولادت اور نئے عیسوی سال کی مبارک باد

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی پوپ کو حضرت عیسیٰؑ کی ولادت اور نئے عیسوی سال کی مبارک باد

ایرانی صدر پزشکیان نے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے نام پیغام میں امن، عدل اور عالمی انصاف پر زور دیا۔

24دسامبر
لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران سمیت طیارہ حادثے میں جان بحق

لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران سمیت طیارہ حادثے میں جان بحق

لیبیا آرمی کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی افسران، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے

23دسامبر
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کسی قسم کے مذاکرات یا سمجھوتے کا امکان مسترد کردیا ہے

23دسامبر
ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی سینیٹر کا اعتراف

ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی سینیٹر کا اعتراف

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایرانی بیلسٹک میزائلوں کو امریکہ اور اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ نیتن یاہو۔ٹرمپ ملاقات کے دوران زیر بحث آئے گا

20دسامبر
دمشق اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات تعطل کا شکار، امریکی میڈیا

دمشق اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات تعطل کا شکار، امریکی میڈیا

امریکی ذرائع کے مطابق شام اور صہیونی حکومت کے درمیان بالواسطہ اور غیر علانیہ مذاکرات کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر عملی طور پر بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں