28مارس
اپنے ملکوں کو دشمن کا میدان جنگ بننے سے روکیں، صدر پزشکیان کا ہمسایہ ممالک کو انتباہ

اپنے ملکوں کو دشمن کا میدان جنگ بننے سے روکیں، صدر پزشکیان کا ہمسایہ ممالک کو انتباہ

ایرانی صدر نے دشمن کے ٹھکانوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک دشمن کے لئے میدان جنگ بننے سے انکار کریں۔ اپنے ملکوں کو دشمن کا میدان جنگ بننے سے روکیں، صدر پزشکیان کا ہمسایہ ممالک کو انتباہ

28مارس
دوسری عالمی جنگ کے بعد ایران نے امریکی فوجی طاقت کو سب سے دھچکا لگایا

دوسری عالمی جنگ کے بعد ایران نے امریکی فوجی طاقت کو سب سے دھچکا لگایا

کوئی بھی ملک ایران جتنا امریکہ کی فوجی صلاحیت اور اثر و رسوخ کو چیلنج کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، ایران نے مختلف ادوار میں اپنی علاقائی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں اور اتحادی نیٹ ورک کے ذریعے امریکہ کی فوجی برتری کو محدود کرنے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،

09مارس
آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

آیت سید مجتبی حسینی خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب

شب ضربت امیرالمومنین علیہ السلام کے حساس اور تاریخی موقع پر مجلسِ خبرگانِ رہبری نے اسلامی انقلاب کے نئے رہبر کا اعلان کر دیا

08مارس
امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

امریکی فوج ایرانی حملوں کا نشانہ یا حادثاتی موت

امریکی فوج، عوامی دباؤ سے بچنے کے لیے، ایران کے میزائل حملوں میں فوجی ہلاکتیں سخت سنسر شپ موت کی عجیب و غریب وجوہات بتا رہی ہے

04مارس
دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، جنرل موسوی

دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، جنرل موسوی

سپاہ کی فضائیہ کے سربراہ نے ایرانی قوم کو یقین دلایا ہے کہ سپاہ کی فضائیہ پوری لگن اور مکمل عزم کے ساتھ وطنِ عزیز کا دفاع کرے گی۔

03مارس
جنگ کا چوتھا دن: ایران کے جارح دشمن پر بھرپور وار

جنگ کا چوتھا دن: ایران کے جارح دشمن پر بھرپور وار

جنگ کے چوتھے روز میدانِ کارزار نے نئی صورت اختیار کر لی ہے۔ ایران نے ’’وعدہ صادق 4‘‘ کے نام سے کارروائی کرتے ہوئے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے اور یوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قابض اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو واضح پیغام دے دیا ہے۔

27فوریه
اقوام متحدہ: جوہری پروگرام مکمل پرامن بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ: جوہری پروگرام مکمل پرامن بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے ایک باضابطہ خط میں کہا ہے کہ جوہری ایجنسی کی سخت ترین نگرانی کے باوجود ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر لگائے گئے الزامات قانونی طور پر بے بنیاد اور سیاسی اہداف پر مبنی ہیں

22فوریه
عالمی اعتماد متزلزل، امریکہ اب قابل بھروسہ شراکت دار کیوں نہیں رہا؟

عالمی اعتماد متزلزل، امریکہ اب قابل بھروسہ شراکت دار کیوں نہیں رہا؟

آمریکہ قابل اعتماد نہیں رہا، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں سب سے پہلے امریکہ کی پالیسی نے روایتی سفارتی اصولوں سے انحراف کو نمایاں کیا، امریکی حکام کے بیانات اور عملی پالیسیوں کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو مسلسل متاثر کررہا ہے۔

19فوریه

ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایران۔امریکا جوہری مذاکرات پر تبادلۂ خیال

ایرانی وزیر خارجہ اور سعودی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ مذاکرات مثبت نتیجے تک پہنچنے تک جاری رہیں گے۔