28آوریل
مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

مسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے, آیت اللہ علی رضا اعرافی

انہوں نے کہا: فلسفہ، اخلاقیات اور فقہ تین ایسے نقطہ نظر ہیں جو علم و دانش میں تحول ایجاد کر سکتے ہیں لیکن ان تینوں نقطہ نظر کو صرف شعار و زبانی دعووں سے حاصل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان پر عملی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

05نوامبر
بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

بہاولپور میں جامعۃ المنتظر کے تحت مدرسہ قصر زینبہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب

افتتاحی تقریب میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب, علامہ سید محمد حسن نقوی صاحب , علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ، علامہ محمد باقر گھلو ، ودیگر علماء کرام و مومنین نے شرکت کی۔

03نوامبر
مقاومتی محاذ کی مکمل حمایت اور  غزہ پر جاری جارحیت کی بھرپور مذمت، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

مقاومتی محاذ کی مکمل حمایت اور غزہ پر جاری جارحیت کی بھرپور مذمت، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ روحانیت بلتستان کے عہدیداران نے فلسطین بالاخص غزہ میں غاصب اسرائیلی کی طرف سے جاری جارحیت اور انسان کش حملات کی بھرپور مذمت کی۔

26اکتبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی تیسری برسی 29 اکتوبر کو منائی جائے گی

سیمینار جامعہ المنتظر میں صبح 9 بجے شروع ہوگا،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی ، علامہ ساجد نقوی ،شیخ محسن نجفی، مفتی منیب الرحمن، مولانا یاسین ظفر ،مولانا عبدالمالک اور دیگر خطاب کریں گے

21اکتبر
ہنگو، ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کی فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ہنگو، ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کی فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ایک سکھ، کرسچن یا کسی دوسرے مذہب کے فرد کے قتل یا اس پر ظلم کے خلاف چیخ پڑتے ہیں مگر یہاں ہزاروں مسلمان بچوں عورتوں اور مردوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا مگر اس کے باوجود عالمی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

20اکتبر
مسئلہ فلسطین اُمت مسلمہ کا مشترکہ معاملہ ہے ، علامہ ساجدنقوی

مسئلہ فلسطین اُمت مسلمہ کا مشترکہ معاملہ ہے ، علامہ ساجدنقوی

راولپنڈی، اسلام آبا د سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرین نے فلسطینی مظلوموں کے حق اور سامراجی وصہیونیت کی مذمت کے بینرز اٹھارکھے تھے

13اکتبر
ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

ایران بھر میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں کا آغاز

اس ریلی میں غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لئے نقد تعاون کا اعلان کیا گیا جہاں شرکاء نے بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے جوق در جوق شرکت کی۔

12اکتبر
پاکستانیوں کا فلسطین سے رشتہ کیا؟

پاکستانیوں کا فلسطین سے رشتہ کیا؟

جس کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو وہ اپنے طاقتور دشمن پر فتح پانے کیلئے موت کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے ۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس کو بہت اچھی طرح پتہ تھا کہ اسرائیل پر ایک بڑے حملے کا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے لیکن حماس نے دنیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں اور مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

12اکتبر
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی

عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی

گزشتہ کچھ عرصے سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے بہت ہی افسوسناک خبریں سننے کو مل رہی ہیں اور میڈیا کے ذریعے دل دہلا دینے والی تصاویر نشر کی جا رہی ہیں، فلسطینی خواتین، بچے اور مظلوم عوام، جنہیں تقریباً 70 سال سے اپنے گھروں اور دیہاتوں سے بے دخل کر دیا گیا ہے،

08اکتبر
صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔