صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
صدر پزشکیان نے عراقی رہنما عمار الحکیم سے ملاقات کے دوران دشمنوں کے خلاف اسلامی ممالک کے باہمی اتحاد اور ہماہنگی پر زور دیا
ایپکس انگلش لرننگ اکیڈمی گمبہ کی جانب سے چھ ماہ کے کورس کی تکمیل پر فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے اعزاز میں امام خمینی لائبریری گمبہ سکردو میں ایک پروقار *تقسیم اسناد کی تقریب* کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب *آغا سید احمد شاہ الحسینی امام جمعہ والجماعت جامعہ مسجد گمبہ سکردو* کی صدارت میں منعقد ہوئی،
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے اہتمام سے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبیؐ کی خصوصی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے کی دوسری عظیم ریلی امان کمپلیکس ماگام سے برآمد ہوکر امام بارگاہ یاگی پورہ میں اختتام پذیر ہوئی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز یمنی فوج کی جانب سے رامون ائیرپورٹ پر ڈرون حملوں کو روکنے میں صہیونی دفاعی سسٹم مکمل ناکام رہا
بین الاقوامی امدادی بیڑے میں پاکستانی سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ غزہ تک پہنچنا اولین ترجیح ہے۔ گرفتار ہونے کی صورت میں حکومت پاکستان کو اسرائیل سے رابطے کا کوئی حق نہیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شمالی کوریا کے قومی دن کی مناسبت سے کم جونگ ان کے نام تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل حل کرنے اور اس کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے رہبر معظم کی ہدایات کو نصب العین قرار دیا جائے گا
ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے 12 روزہ جنگ میں پہلے سے زیادہ اتحاد کا مظاہرہ کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا
ہائی کورٹ کی طرف سے عارضی رہائی کی درخواست مسترد کرنے کے بعد شرجیل امام اور دیگر نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے