صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علیرضا اعرافی نے کہا کہ Institute for Science Citation (ISC) کا قیام ایران اور عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک، اہم اور بنیادی اقدام ہے۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے ۲۰۱۵ کے زاریا قتل عام کے بعد پہلی بار یوم الشہداء کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں شہداء کے اہل خانہ بھی شریک ہوئے اور شہادت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا: 35 سالوں پر محیط دور امامت میں آپ علیہ السلام کی مسلسل جدوجہد اور جہاد، آپ کی علمی و روحانی زندگی، الہی مقام، آپ کا خاندان، اصحاب اور شاگردوں سے متعلق واقعات اور علمی اور کلامی مباحثوں کے تذکروں کے بغیر آپ علیہ السلام کے حالات زندگی کا احاطہ ممکن نہیں
ترجمان نے کہا کہ حکومت نے استور میں امام مہدی کی شان میں گستاخی کرنے والے مقرر کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ واقعہ کی استور تھانے میں ایف آئی آر درج ہو گئی ہے اور انشاء اللہ جلد گرفتار بھی کریں گے
صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا نے قائد محترم کو شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواکی تنظیمی ،سیاسی اورضلع کرم کے حالات پر مفصل بریفنگ دی، قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تمام رپورٹ کا بغورجائزہ لیا اور مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور رہنمائی کی
مام موسی بن جعفر (ع) کی شہادت کے موقع پر شہر کاظمین میں عتبہ علویہ کی جانب سے زائرین کو خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، ان خدمات میں زائرین کے لیے کھانا، پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔
شام کے صوبہ حمص کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تحریر الشام نامی دہشت گرد گروپ کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے۔
25 رجب المرجب کو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی یاد منانے کے لیے زائرین بڑی تعداد میں کاظمین کی جانب پیدل سفر کر رہے ہیں تاکہ امام کے حرم میں پہنچ کر امام کو پرسہ پیش کر سکیں۔
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ عوام کی ستم ظریفی ہے کہ نااہل اور ناعاقبت اندیش حکمران عوام میں اپنی ڈوبتی ساکھ کو بچانے کیلئے پرامن عوامی آوازوں کو دبانے پر تل گئے ہیں، جبکہ وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ ان آمرانہ کارروائیوں سے عوامی نفرت مزید بڑھے گی نہ کہ کم ہو گی۔