18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

14ژانویه
خدا وند متعال معتکفین کو مایوس واپس نہیں لوٹاتا،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

خدا وند متعال معتکفین کو مایوس واپس نہیں لوٹاتا،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: خداوند متعال ان معتکفین کو کہ جو اس کے آستانہ قدسی اور جلال و جبروت کے حضور میں ہوتے ہیں، مایوس واپس نہیں لوٹاتا۔

14ژانویه
اگر علی (ع) نہ ہوتے تو آدم سے لے کر خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی، آیت اللہ العظمی وحید خراسانی

اگر علی (ع) نہ ہوتے تو آدم سے لے کر خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی، آیت اللہ العظمی وحید خراسانی

حضرت آیت اللہ وحید کہا ہے کہ اگر امیرالمومنین علی علیہ السلام نہ ہوتے تو آدم سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء کی بعثت ناقص ہوتی۔ 

14ژانویه
فضائل مولائے کائنات فکری اور عقیدتی ذخیرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

فضائل مولائے کائنات فکری اور عقیدتی ذخیرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت علی کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں،آپ کی تعلیمات کی روشنی میں نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔

13ژانویه
آیت اللہ اعرافی کا سلطنت عمان کے مفتی اعظم کو تعزیتی پیغام

آیت اللہ اعرافی کا سلطنت عمان کے مفتی اعظم کو تعزیتی پیغام

مفتی اعظم سلطنت عمان، شیخ احمد بن حمد الخلیلی، کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام سیکرٹری جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کے یوتھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن، امین انصاری کے ذریعے ان تک پہنچایا گیا۔

13ژانویه
ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت عظیم الشان سالانہ تکریم شہداء کانفرنس منعقد

ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت عظیم الشان سالانہ تکریم شہداء کانفرنس منعقد

ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے ایام شہادتِ سردارانِ مقاومت اور شہدائے پارا چنار کی یاد میں عظیم الشان "سالانہ تکریم الشہداء کانفرنس" مسجد اعظم حرم مطہر حضرت معصومہ قم میں منعقد ہوئی

13ژانویه
گلگت بلتستان کے عوام کیلئے شہید سید ضیاء الدین رضوی کی جدوجہد مشعل راہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

گلگت بلتستان کے عوام کیلئے شہید سید ضیاء الدین رضوی کی جدوجہد مشعل راہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: گلگت بلتستان کاخطہ کئی حوالوں سے منفرد حیثیت کا حامل ہے۔ وہاں کے باشعور اور محب وطن عوام کا دین و دانش سے والہانہ تعلق اور علم دوست طبقات سے گہری عقیدت و وابستگی ہے جس کے لئے علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی جدوجہد اور کوششوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

12ژانویه
خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

دنیا کی فانی حقیقت اور انسان کا یہاں عارضی قیام ہمیں ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی مختصر ہے اور ہر فرد کو ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی وفات/شہادت محض ایک فرد کے جانے کی نہیں، بلکہ ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتی ہے۔

12ژانویه
حوزہ علمیہ قم و نجف کو ایک دوسرے کے علمی ذخائر سے استفادہ کرنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ قم و نجف کو ایک دوسرے کے علمی ذخائر سے استفادہ کرنا چاہیے، آیت اللہ اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم المقدسہ کے گورنر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قم اور نجف کے علمی ذخائر کا تبادلہ نہایت اہم ہے، اور ان دونوں شہروں کے درمیان تبادلات ایران اور عراق کے تعلقات پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔

12ژانویه
قرآن اور اہل‌بیت(ع) ایک دوسرے کے مکمل ہیں: آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی

قرآن اور اہل‌بیت(ع) ایک دوسرے کے مکمل ہیں: آیت‌الله العظمی شبیری زنجانی

پہلی قومی کانفرنس "مرجعیت علمی قرآن کریم" کی پالیسی سازی کونسل کے اراکین نے آیت‌الله شبیری زنجانی سے ملاقات کی