صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امام رضا علیہ السلام اسٹریٹ پر موجود موکب میں زائرین کی رہائش کا امکان نہیں ہے، البتہ شہر میں بہت سے ایک مقامات ہیں جہاں زائرین کی رہائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
امام رضا علیہ السلام کی زندگی میں بھی دیگر معصومین (ع) کی طرح خوبصورت اخلاقی مناظر اور اخلاقی اصولوں پر عمل کرنے کے دلکش نکات دیکھنے کو ملتے ہیں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ضمنی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
ایران کے وزیر خارجہ نے خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے عوام کی گیارہ ماہ کی مزاحمت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹے رہنے پرتعریف کی
ترکمانستان کے قومی رہنما نے مرحوم صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے ان کے گرانقدر اقدامات کی طرف اشارہ کیا
مفتی جعفر حسین ایک حقیقت پسند رہنما تھے اور انہوں نے اعتدال پسندی' اتحاد و یکجہتی اور صاف ستھری جدوجہد کے گہرے نقوش چھوڑے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ معزز صدر کی کوششوں اور پارلیمنٹ کی قابل قدر مدد سے حکومت قائم ہوئی، یہ بہت بڑی نعمت ہے۔
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے