صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
خط موصول ہونے کے بعد شیخ اعظم الازہر نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ غیر انسانی اور غیر مہذب واقعہ مشرق اور مغرب کے مسلمانوں کو مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد کرنے کے لیے ایک اہم محرک اور سبب بن جائے گا۔
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جنات میں بھی انسانوں کی طرح، مؤمن اور کافر ہیں، کہا کہ خداوند متعال نے سورۂ ذاریات کی آیات 56 سے 58 میں خلقت کے ہدف اور مقصد کو واضح طور پر بیان کیا ہے۔ خداوند فرماتا ہے: «وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِیَعْبُدُونِ مَا أُرِیدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِیدُ أَنْ یُطْعِمُونِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِینُ »؛ انسانوں اور جنوں کو صرف اور صرف خدا کی بندگی کیلئے خلق کِیا ہے۔
چینی نائب وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعطم شہباز شریف اور چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ بھی موجود تھے۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج کے باوجود سویڈن میں قرآن سوزی کا سلسلہ نا رک سکا، آج سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن نذر آتش کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف قوم کو یک آواز ہونے کی ضرورت ہے۔ مگر افسوس دہشت گردوں کے سہولت کار بھی موجود ہیں۔ محرم الحرام شروع ہونے سے پہلے ضلع کرم میں قبائلی لڑائی کے نام پر دہشت گردی کروائی گئی۔
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا پھر سر اٹھانا انتہائی تشویش ناک ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اس ناسور کا جڑوں سے قلع قمع کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ زیارت عاشورہ کے حوالے سے کربلا میں زائرین کو اعلیٰ سطح کی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔
انہوں نے تمام حکومتوں، دینی علمی مراکز اور مسلم اقوام کو اسلام اور الہامی مذاہب کی تعلیمات پر مبنی ایک مشترکہ الہی اور توحیدی گفتگو کے لئے بین الاقوام سطح کے فورم کی تشکیل کو ضروری قرار دیا۔
واقعہ کربلا کے پس منظر میں نواسہ رسول اکرم ۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی جدوجہد’ آفاقی اصول اور پختہ نظریات شامل ہیں۔