28آوریل
یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان

یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان

 آئرلینڈ کے سیاستدان اور یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن، اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں ایرانی پرچم، امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی دہشت گردی،

07اکتبر
شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

رپورٹس کے مطابق جولانی کے زیر کنٹرول شام کی نئی پارلیمنٹ میں خواتین اور دینی اقلیتوں کی نمائندگی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ملک میں جمہوری عمل پر خدشات بڑھ گئے ہیں

07اکتبر
کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام علاقائی ممالک کے پاس ہونا چاہئے، ایڈمرل شہرام

کیسپیئن سی کی سیکورٹی کا انتظام علاقائی ممالک کے پاس ہونا چاہئے، ایڈمرل شہرام

ایرانی نیول کمانڈر نے سینٹ پیٹرزبرگ اجلاس میں کہا کہ بحیرہ خزر کی سیکورٹی، عسکری تعاون اور علاقائی فیصلے صرف مقامی ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہیں، اور کسی غیر ملکی طاقت کو یہاں مداخلت کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے

06اکتبر
انسانی روحانی بلندی؛ اہلِ بیت (ع) کی معرفت سے وابستہ ہے، محترمہ معصومہ جوہری

انسانی روحانی بلندی؛ اہلِ بیت (ع) کی معرفت سے وابستہ ہے، محترمہ معصومہ جوہری

جامعہ المصطفیٰ کراچی پاکستان شعبۂ طالبات کے شعبۂ ثقافت و تربیت کے تحت؛ امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر ایک عظیم الشان جشنِ میلاد کا انعقاد ہوا، جشن میں معلمات اور طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

06اکتبر
اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: آغا سید علی رضوی

اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: آغا سید علی رضوی

صدرِ مجلسِ وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں امیر اہلسنّت و الجماعت گلگت پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ گلگت بلتستان کی وحدت اور امن کو سبوتاژ کرنے کی عالمی استعماری طاقتیں بالخصوص امریکہ کی سازشوں کا شاخسانہ ہے

06اکتبر
ایرانی وزیر خارجہ کا ارکانِ پارلیمنٹ سے اہم اجلاس، خارجہ پالیسی اور جوہری معاملات پر بریفننگ

ایرانی وزیر خارجہ کا ارکانِ پارلیمنٹ سے اہم اجلاس، خارجہ پالیسی اور جوہری معاملات پر بریفننگ

عباس عراقچی نے پارلیمانی اراکین کے ساتھ اجلاس میں ملکی خارجہ پالیسی، جوہری پیشرفت اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

06اکتبر
دہلی میں’بزمِ انوارِ سخن‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمہ،مجموعۂ کلام ’انوارِ سخن‘ کی رونمائی

دہلی میں’بزمِ انوارِ سخن‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمہ،مجموعۂ کلام ’انوارِ سخن‘ کی رونمائی

 دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ’’بزمِ انوارِ سخن‘‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمے کا انعقاد عمل میں آیا، جو ہر سال دخترِ پیغمبر بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر معروف شاعر مرحوم علی انور زیدی کے مجموعۂ کلام ’’انوارِ سخن‘‘ کی رسمِ رونمائی بھی انجام پائی، جب کہ علما و شعرا کی کہکشاں نے طرحی سلام کے ذریعے ادبی عقیدت کا خوبصورت اظہار کیا

05اکتبر
صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

علامہ شیخ میرزا علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اتحاد اور قومی یکجہتی کی فضاء کے قیام میں تمام مسالک نے نمایاں کردار ادا کیا ہے جس میں امیر اہل سنت والجماعت قاضی نثار احمد کا کلیدی کردار ہے بالخصوص قومی مطالبات کو پیش کرنے میں صف اول کا کردار پایا ہے ایسے میں ان پر بزدلانہ و شرمناک قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں

05اکتبر
ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

ریاض میں ایرانی سفیر اور سعودی نائب وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، باہمی مفادات کے تناظر میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات زیر غور آئے

05اکتبر
جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے