زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے حوزہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ میں ایک پُر مغز اور صمیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ ساتھ اپنے اندر فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں اور امت کی رہنمائی کریں۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ”پوزیشنز کی ہم آہنگی اور مؤقف کے اتحاد“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کے مابین فکر و مؤقف کی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے
تل ابیب: اسرائیل کے ایک سائبر سیکیورٹی ادارے 'چیک پوائنٹ اسرائیل' کے شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر، سرگئی شوکوویچ نے عبرانی زبان کی ویب سائٹ 'معاریو' کے ساتھ ایک انٹرویو میں تشویشناک انکشاف کیا ہے۔
حوزہ و یونیورسٹی کے معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نے کہا ہے کہ دین انسان کو صرف اطاعت کرنے والا نہیں بناتا بلکہ اسے عقل، شعور اور صحیح تشخیص کی صلاحیت عطا کرتا ہے تاکہ وہ خیر و شر میں فرق کر سکے
رہبر کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے دشمنوں کی سخت پابندیوں کے باوجود دفاعی خودمختاری حاصل کی اور آج ایرانی نوجوانوں نے ہائپرسونک میزائلوں کی صورت میں دنیا کے سامنے اپنی علمی صلاحیت کا مظاہرہ کیا
قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد نئے اور سخت نوعیت کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں
یمنی وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ یمن آخری سانس تک فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا
ہندوستان مشہور شیعہ مذہبی رہنما مولا کلب جواد کی گاڑی کو گھیر کر ہنگامہ اور نعرہ بازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کربلا عباس باغ علاقے میں وقف کی زمین پر قبضہ اور تعمیرات کی معلومات پر مولانا کلب جواد وہاں پہنچے تھے
تحریکِ حماس نے جنگ بندی کے فوراً بعد ہی غزہ پٹی پر اپنا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے لیے سات ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے ہیں